Friday, April 10, 2009















اللہ اسکی روزی کشادہ فرمائے گا

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص ہر وقت وضو میں رہے گا اللہ اسکی روزی کشادہ فرمائے گا

میرا رب عبادت کے لائق ہے

میں جنت کے شوق میں عبادت نہیں کرتا کہ یہ عبادت نہیں تجارت ہے۔میں دوزخ کے خوف
سے عبادت نہیں کرتا کہ یہ عبادت نہیں غلامی ہے۔ میں عبادت صرف اس لئے کرتا ہوں
کہ میرا رب عبادت کے لائق ہے’
حضرت علی